خالی آسامیوں میں ریکارڈ کمی

سال دو ہزار چودہ کے مقابلے میں سال دو ہزار پندرہ میں خالی آسامیوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے ۔یہ کمی تیل کی کمپنیوں کے بحران کی وجہ سے واقع ہوئی ہے۔خالی آسامیوں میں سال دو ہزار چودہ کے مقابلے میں سال دو ہزار پندرہ میں دو فیصد کے مقابلے میں ایک اعشاریہ چھ فیصد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔یہ کمی مینوفیکچرنگ انڈسٹری مائننگ اور تیل کمپنیوں میں ریکارڈ کی گئی ہے ۔
جبکہ چھوٹی صنعتوں اور پبلک ایڈ منسٹریشن کے شعبوں میں خالی آسامیوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں