ناروے۔پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کاعقیل قادر سے انکے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ناروے۔پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کاعقیل قادر سے انکے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت
اوسلو(پ ر) پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ناروے کی معروف سماجی شخصیت اور معروف صحافی عقیل قادر سے انکے بہنوئی مختار کریم کے انتقال پر کینیڈا سے ٹیلی فون پر اظہار تعزیت کیااور کہا کہ اللہ تعالیٰ آقا ﷺ کے صدقے اور وسیلے سے مرحوم کی بخشش فرمائے، قبر میںآقا ﷺ کی پہچان اور قیامت کے دن ان کی شفاعت نصیب فرمائے۔ انہوں نے لواحقین کے صبر کے لیے بھی خصوصی دُعا کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں