ناروے کی انیس سالہ الیگزنڈرا آندرسن کو دنیا کی کم عمر ارب پتی قرار دیا گیا ہے۔جبکہ بل گیٹس بھی ایک مرتبہ پھر ارب پتی افراد کی فہرست میں ٹاپ پر ہیں۔
الیگزنڈرا جو کہ پیشہ ور گھڑ سوار ہے کو وراثت میں ایک اعشاریہ دو ارب دالر کے اثاثے ملے ۔جبکہ اپنے باپ کی تمباکو کمپنی سے دس ارب ڈالر کے اثاثے وراثت میں ملے۔اسکی بہن بیس سالہ کیتھرین کا شمار بھی دنیا کے ارب پتی افارد میں ہوتا ہے ۔جو کہ 1.475thایک اعشاریہ چار سو پچھترواں نمبر ہے۔یہ دونوں بہنین دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں ایک نیا اضافہ ہیں۔بل گیٹس اپنے پچھتر ارب ڈالر کے ساتھ دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہے حالانکہ پچھلے سال کے مقابلے میں اس کے اثاثے چار اعشاری دو فیصد کم ہیں۔
اسپینش فیشن ڈیزائنر اور تاجر امانکیو Amancio Ortega ستاسٹھ ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔
فیس بک کے سی او مارک اس وات ارب پتی افراد میں اکتیسویں نمبر پر جبکہ سی او جیف باون نمبر پہ ہیں۔
جبکہ نارویجن چین شاپس ریما تھائزنڈکے انٹر پرینیور اوڈ چار اعشاریہ دو ملین کے ساتھ تین سو اٹھانویں پوزیشن پر ہیں۔ 358۔امریکی مالیاتی جریدے کے مطابق اس سال ارب پتی افراد کی کل تعداد دنیا مین آٹھ سو دس افراد پر مشتمل ہے جبکہ پچھلے سال یہ تعداد اآٹھ سو چھبیس تھی۔
NTB/UFN