نارویجن داستان گوئی کا میلہ یہاں ہرسال منایا جاتا ہے۔قصہ گوئی کا میلہ نارویجن اور بین القوامی دونوں طرح کے داستان گو لوگوں کے لیے ہے ۔اس کی ابتداء سن دو ہزار چار میں کی گئی تھی اور اب یہ ہر سال موسم بہار میں اوسلو کے ڈرامہ سینٹر میں منایاجاتاہے۔یہ فیسٹیول نارویجن تنظیم Stiftelsen Fortellerfestivalen کی طرف سے ارینج کیا جاتا ہے ۔اس کے لیے گورنمنٹ اور دیگر تنظیمیں فنڈز مہیاء کرتی ہیں۔
NTB/UFN