استعمال شدہ پوسٹ ٹکٹ فروخت کرنے والے مجرم کو سزاء

پوسٹ میں کام کرنے والے ایک شخص کو استعمال شدہ پوسٹ ٹکٹ آن لائن فروخت کرنے کے الزام میں سات ماہ کی قیدسنائی گئی۔جبکہ دو مزید افراد کو بھی اسی قسم کے جرائم میں ملوثپایا گیا ۔انہیں محکمہء پوسٹ کو چار لاکھ کراؤن کا ہرجانہ دینے کی سزا سنائی گئی۔
یہ شخص استعمال شدہ پوسٹ کے لفاوں پر سے ٹکٹیں اتار کر انہیں باتھ روم میں پانی کے ٹب میں رکھ دیتا تھا۔یہاں تک کہ اس پر سے سریش اتر جاتی تھی۔اس کے بعد آن لائن پچیس تا پینتیس فیصد رعائتی قیمت پو لوگوں کو فروخت کر دیتا تھا۔پولیس ان کے مزید ساتھی مجرموں کی تلاش میں سرگرداں ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں