انڈیا روس اور نیپال میں جگلی چیتوں کی نسل میں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔چیتوں کی نسل ابھی بھی دنیا میں کم ہو رہی ہے ۔تا ہم پچھلے سو سالوں سے ان کی افزائش میں خوگوار اضافہ ہوا ہے۔کچھ ممالک میں جنگلی چیتوں کی نسل ختم ہو رہی ہے یہ ممالک ایشیاء کے انتہائی جنوب میں واقع ہیں۔اس وقت دنی ا میں صرف تین ہزار 3.890 آٹھ سو نوے چیتے موجود ہیں۔
یہ اعدادو شمار بین الاقوامی جگلی حیات کے محکمے WWF کے جاری کردہ ہیں۔ناروے میں جنگلی حیات کے محکمے کی جنرل سیکرٹری نینا نے اسے ایک شاندار خبر قرار دیا ہے۔
NTB/UFN