نارویجن حکومت نے ایسے افراد جو کہ اپنے خاندانوں کو یہاں منتقل کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے سالانہ آمدن کی حد کم از کم تین لاکھ پانچ ہزار دو سو کراؤن 305,200 مقرر کی تھی۔ اب حکومت یہ حد بڑہا کر پچاس ہزار تک کر رہی ہے۔یہ اضافہ نو مئی سے لاگو ہو گا۔اسکا اعلان وزیر برائے امیگریشن اور انٹیگریشن لست ہاؤگ نے کیا۔آج جو لوگ اپنے خاندان کے کسی فرد کو یہاں سیٹ کرنا چاہتے ہیں انہیں درخواست جمع کراتے وقت 252,000 دو لاکھ باون ہزار کراؤن کی سالانہ آمدن شوکرنا ہو گی۔
امیگریشن میں اس تبدیلی کی وجہ یہ ہے کہ یہاں پر آنے والے لوگ سوشل پر انحصار نہ کریں بلکہ اس خاندان کا حصہ بن کررہیں جو انہیں بلاتا ہے۔
NTB/UFN