بڑے لوگوں کے اقوال
عورت عالمی ادب کی نظر میں
عورت کی تخلیق کی مختصر داستان
اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کی بنیاد رکھی۔زمین پر ہر قسم کی چیزیں پیدا کیں۔سمندر اور پہاڑ بنائے،قسم قسم کے جانور بنائےآسمان کو چاند سورج اور ستاروں سے آراستہ کیا،لیکن پھر بھی خدو کو کائنات میں ایک کمی محسوس ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس نے مرد کو پیدا کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمی بدستور محسوس ہوتی رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر خدا نے چاند سے روشنی سورج سے گرمی ستاروں سے نظر نواز جھلملاہٹ،شبنم سے مسرور کن ٹھنڈک،سمندر سے گہرائی،موجوں سے روانی،سونے سے چمک اور ہیرے سے سختی لی۔اس کے بعد خرگوش کی شرم،مور کی خوبصورتیاور قمری کا نغمہ لیا۔یہ سب چیزیں جمع کرنے کے بعد خدا نے اپنے پاس سے ایک چیز اس میں شامل کی اور اس حیرت انگیز مجموعہ کا نام عورت رکھا۔
اس کے بعد فرشتوں نے پوچھا
اے خالق ارض سما تو نے اپنے پاس سے اس عجیب و غریب مجموعہ میں کیا چیز شامل کی؟
خدا نے جواب دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاری ہے۔۔۔