گروسری فرنیچر اور کھیلوں کے سامان کی آن لائن خریدداری بہت مقبول ہو رہی ہے۔سن دو ہزار پندرہ میں آن لائن مارکیٹ سے خریداداری کے سلسلے میں سولہ کھرب کراؤن کی آمدن ہوئی ہے۔نارویجن ایسے اسٹورز سے بھی شاپنگ کرتے ہیں جہاں انہیں گھریلو سامان،کھلونوں اور مختلف مشاغل کے لیے چیزیں دستیاب ہوتی ہیں۔جبکہ دو ہزار پندرہ کا سال کیلوں کے سامان اور کرائے پر کشتیاں حاصل کرنے کے لیے بھی بہترین رہا۔جبکہ ذیادہ شاپنگ اشیائے خوردو نوش کی جاتی ہے۔
NTB/UFN