گلاسگو کی یونیورسٹی میں ایک حالیہ ٹھقیقی میں انسانی صحت اور عمر کی طوالتپر سرخ گوشت کے اثرات کے موضوع پر ایک تحقیق کی گئی ہے۔وہ لوگ جن کی خوراک میں سرخ گوشت سبزیوں کی نسبت ذیادہ پایا جاتا ہیاپنی اصل عمر سے ذیادہ بوڑہے نظر آتے ہیں۔کیرولینسکا انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر پیٹر کاPeter Stenvinkel at the Karolinska Institute اکہنا ہے کہ انسانی صحت اور زندگی کی طوالت کا انحصار اسکی خوراک پر ہوتا ہے۔
ایک اور محقق اسٹین اینجل کے مطابق گلاسگو کے ایک مضافاتی دولتمند علاقے Lenzie کے افراد کی اوسط عمر بیاسی سال ہے۔جبکہ اس سے چند گھنٹے کے فاصلے پر متوسط طبقے کے علاقے میں مقامی لوگوں کی اوسط عمر پچپن سال ہے۔ان متمقل علاقوں کے لوگ صحتمند خوراک کھاتے ہیں جبکہ متوسط طبقے کے لوگ جو کہ زندگی کی آمدن کے لیے بہت محنت کرتے ہیں اکثر جنک فوڈ پر گزارہ کرتے ہیں
Khubsurat Maloomati Sharing