جمعرات کے روزبرطانیہ میں ہونے والے الیکشن میں لیبر پارٹی کے نتائج تجزیہ نگاروں کے برخلاف بہت اچھے رہے۔لیبر پارٹی اسکاٹ لینڈمیں کزرویٹو پارٹی اور SNPکے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔ تاہم ایس این پی اس وقت ویلز اور اسکاٹ لینڈ میں تاریخی کامیابی حاصل کر رہی ہے۔شروع میں لیبر پارٹی کے تیس فیصد ووٹ کم ہو گئے تھے لیکن اس کے باوجود اکثریتی علاقوں میں ابھی بھی لیبر پارٹی سب پر بھاری ہے۔ابھی تک آنے والے نتائج کے مطابق جن علاقوں میں لیبر پارٹی جیت رہی ہے وہ یہ ہیں۔Southampton, Norwich and Hastings, ۔ابھی تک مسلام برطانوی صادق خان ہی الیکشن میں جیت رہے ہیں اس بات کا قوی امکان ہے کہ صادق خان لندن کے مئیر بنیں گے۔الیکشن کے حتمی نتائج جمعہ کی شام تک آ جائیں گے۔
Source: NTB scanpix/UFئٖٗ