لندن میں پہلے مسلمان مئیر کی جیت، گولڈنگ نے منہ پھیر لیا

جمعہ کی شام کو لندن میں انتخابات کے حتمی نتائج نے صادق خان کو فتح سے ہمکنار کیا اور وہ لندن میں پہلے مسلمان مئیر قرار پائے۔ نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق صادق خان کو چھپن اعشاریہ آٹھ فیصد 56,8 ووٹ ملے جبکہ انکے حریف ذیک گولڈنگ کو ترتالیس اعشاریہ دو 43,2 فیصد ووٹ ملے۔جب ہفتہ کے روز صادق خان تقریر کے لیے اسٹیج پر آئے۔ ان کے حریف گولڈنگ بھی ساتھ تھے۔انہوں نے صادق خان کی تقریر شروع کرتے ہی منہ پھیر لیا اور اسٹیج پر پبلک کی جانب پیٹھ کر کے کھڑے ہو گئے۔
نیٹ خبر رساں ایجنسی کے مطابق Golding گولڈنگ کا تعلق برطانیہ کی انتہا پسند پارٹی برطانیہ اول سے تعلق ہے ۔یہ پارٹی مسلمانوں کو پسند نہیں کرتی۔جبکہ گولڈنگ نے اپنے رویہ سے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ نئے مئیر صادق خان کو قبول نہیں کرتے۔ان کے معتصبانہ رویہ کی وجہ سے پبلک نے انہیں بہت نا پسند کیا ہے اور صادق خان مزید مقبول ہو گئے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں