بزنس ہائی اسکول کا نتیجہ نقل کی وجہ سے کینسل

برگن کے روزنامہ کے مطابق ہائی اسکول کے ابتدائی نتائج بہت اچھے تھے۔مگر کچھ طلباء نے شکائیت کی کہ طلباء دوران ٹیسٹ نقل میں مصروف تھے۔ اس بات کو سنسی خیز نتائج سے تقویت ملی۔جس کی وجہ سے اسکول کی کمیونیکیشن ڈائیریکٹر کرستین Kristin R. Mo نے مڈٹرم امتحانات کا نتیجہ روک دیا۔ انہوں نے کہا کہ نقل ک ہ اسکول ک لی نقل بالکل نا قابل برداشت ہے۔
اسٹوڈنٹ یونین کے صدر نکولائیNikolai Belsvik,نے اس اقدام کو سراہا اور کہا کہ اسکول کا نتیجہ روکنے کا فیصلہ درست ہے کیونکہ یہ ایک نازک معاملہ ہے لیکن اس طرھ ان طلباء کے ساتھ ذیادتی ہو گی جنہوں نے نقل نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ نتیجہ کینسل کرنے کا مطلب ہے کہ اب اتحانات بالکل صاف شفاف ہوں گے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں