زہریلے مکڑے کی موجودگی کی وجہ سے سپر مارکیٹ بند

دنیا کے زہریلے ترین مکڑے کی سپر مارکیٹ میں موجودگی نے جرمنی کے شہر Hartpstedt. کی دوکان میں خوف کی لہر دوڑا دی۔اور دوکان بند کرنا پڑی۔یہ مکڑی کیلوں کی ڈسک پر موجود تھی۔
اسمکڑی کی موجودگی کی وجہ سے اسٹور کو بند کر دیا گیا۔مکڑی کو ڈھونڈنے کے لیے آگ بجھانے والا عملہ،ماہر حیوانات اور پولیس اسٹور پر آئے۔یہ مکڑی Phoneutria ٹائپ کی آسٹریلین نسل کی مکڑی تھی۔جو کہ سبزی والے حصے میں موجود تھی۔
ماہرین کے مطابق یہ مکڑی ساؤتھ افریقہ سے جرمنی فروٹ کے ساتھ منتقل ہو گئی تھی۔اسے بالآخر تلاش کر کے محکمہء جنگلی حیانات کے حوالے کر دیا گیا ۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں