کشتیوں کی ٹکر کے بعد دو لڑکے ہسپتال داخل

کشتیوں کی ٹکر کے بعد دو لڑکے ہسپتال داخل
بسکے رود صوبہ میں سولہ سال کے دو لڑکوں کو ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔یہ واقعہ ساٹرا میرینS230tre Marina کے باہر پیش آیا۔ایک لڑکے کو اولیوال ہسپتال جبکہ دوسرے کو درامن ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔اولیوال ہسپتال میں ایمرجسنی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اولیوال ہسپتال لی جانے والے لڑکے کی حالت درامن لے جانے والے لڑکے سے ذیادہ نازک ہے۔ابھی تک دونوں متاثرہ لڑکوں کی صورتحال واضع نہیں ہوئی۔
یہ واقعہ ہفتے کی شام پونے نو بجے پولیس کو رپورٹ ہواتھا۔
NTB/UFN
اپنا تبصرہ لکھیں