ہفتے کے روز اوسلو کی میٹرو سب وے سروس میں تعمیری کام کی وجہ سے تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اس تبدیلی کی وجہ سے مسافروں کو ذیادہ وقت استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔لائن نمبر ایک چار اور پانچ دوسرے روٹس پر جا رہی ہیں۔جبکہ لائن نمبر ۲ اور ۳ ریگولر روٹس پہ جا رہی ہیں۔مزید تفصیلات کے لیے ruter.no پہ کلک کریں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ Majorstuen اور Borgen اسٹیشن کے درمیان میٹرو کی پٹڑیوں کی مرمت ہو رہی ہے اور دونوں طرف کی میٹرو کو ایک ہی لائنیں استعمال کرنی پڑ رہی ہیں۔
NTB/UFN