اتوار کی رات دہشت گردی کے خلاف مظاہرے میں ہڑبونگ

اتوار کی شام سات بجے کے قریب اوسلو ک مرکزی ریلوے اسٹیشن انیس اسکوائر میں ایک دہشت گردی کے خلاف مظاہرے میں ہڑ بونگ مچ گئی۔کچھ لوگ ایک دوسرے کی مار پیٹ کر رہے تھے۔پولیس آپریشن آفیسر کے مطابق اس جھگڑے کے وقت وہاں ساٹھ کے قریب لوگ موجود تھے۔یہ مظاہرہ وہاں نصب ٹائیگر کے مجسمے کی طرف سے شروعہوا جو ہنگامے میں تبدیل ہو گیا۔تاہم پولیس نے فوری طور پر مداخلت کر کے اس پر قابو پا لیا۔آپریشن مینیجر ماریتا کے مطابق حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ لرائی میں کتنے لوف شامل تھے۔
NTB/Scanipix/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں