بیروزگار افراد بیروزگاری الاؤنس سے محروم

اس سال 12,600 بیروزگار افراد جو دو برس سے ذیادہ عرصہ کے لیے بیروزگار رہ چکے ہیں ۔اب انہیں بیروزگاری الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔وزیر محنت و روزگار انیکن نے کہا ہے کہ اب ایسے افاراد کے اعدادو شمار اکٹھے کیے جائیں گے کہ یہ کون افراد ہیں اور یہ بیروزگاری کے دوران کیا کرتے رہے ہیں۔اس مقصد کے لیے محکمہ روزگار کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیاہے جو اس سال موسم خزاں تک اس کام کی تکمیل کر لیں گے۔
اس سروے کا مقصد یہ معلوم کرنا و گا کہ ان لوگوں کی کیا ضروریات ہیں اور انہیں کیسے روزگار دلایا جا سکتا ہے۔سرکاری اندازے کے مطابق اس برس پچھلے برس کے مقابلے میں ایک ہزار سے لے کر بارہ سو بیروزگار افراد کا اضافہ متوقع ہے۔سوشل امداد ایسے افراد کے ہیے آخری حل ثابت ہوتی ہے جو کہ طویل مدت کی بیروزگاری کے باعث بیروزگاری فنڈسے محروم ہو چکے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں