دو ہزار پندرہ میں گرفتار ہونے والے دو افراد جنہوں نے دو پولیس والوں کی پٹائی کی تھی۔نفسیاتی وارڈ سے فرار ہونے کے دو ہفتے بعد پھر پکڑے گئے ہیں۔مجرم کو بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بیس دسمبر کو وینزلا میں ملزم نے ایک نوجوان پولیس اہلکار کی پٹائی کی تھی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم ایک اے ٹی ایم مشین کے پاس چہرے پر ماسک چڑہا کر کھڑا تھا۔جبکہ سول لباس میں ملبوس دو نو جوانوں نے اس پر قابو پانے کی کوشش کی۔ملزم نے ان دونوں پر اچانک چاقو سے حملہ کر دیا جبکہ ایک پولیس کے نو جوان کو گردن پر چھری کا زخم آیا۔پولیس کے جوانوں کو ہسپتال میں تین روز تک علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا۔جبکہ اس شخص کو ساؤتھ لینڈ کے ہسپتال میں شعبہء نفسیات میں داخل کرا دیا گیا تھا۔
NTB/UFN