سوزرلینڈ کے ساحل پہ اجتماعی خودکشی

سوزرلینڈ کے ساحل پر سمندر سے آنے والی وہیل مچھلیوں کی موت واقع ہو گئی۔ہ مچھلیاں ہر سال ساحل پر کچھ دیر کے لیے آتی ہیں اور پھر واپس چلی جاتی ہیں۔اس مرتبہ بھی وہیل نسل کی یہ مچھلیاں نا معلوم وجوہات کی بناء پر سمندر سے آئیں اور پانی کی کمی کی وجہ سے مر گئیں۔تاہم انہیں پانی سے تر رکھنے اور سمندر میں واپس بھیجنے کی کوششیں جاری تھیں مگر اس کے باوجود تین سو مچھلیاں خشکی کی وجہ سے دم توڑ گئیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں