فلسظینی علاقے غزہ کی پٹی پر واقع حجام اپنے سیلون میں گاہکوں کی فرمائش پر ان کے بال سیدھے کرنے کے لیے آگ کا کھلا شعلہ استعمال کرتا ہے۔حجام آگ کے شعلے سے دوکان پر آنے والے گاہکوں کے بال سیٹ کرنے کا کام کسی شعبدہ باز کی طرح لیتا ہے۔
کیا ا س سے پہلے آپ نے ایسا انوکھا طریقہ دیکھا یا سنا؟
UFN/ Karin