سوموارکے روز مقامی پادری ایلف پیٹر Alf Petter Hages230therنے نجیب الر حمٰن کی مسجد ورلڈ اسلامک سینٹر سے آنے والا افتتاحی خط پڑھا اور نجیب الارحمٰن کا تقرر بطور امام کر دیا۔ اس موقع پر بریگیڈیر نے کہا کہ محکمہء دفاع میں امام کی تقرری ایک تاریخی واقعہ ہے۔ محکمہء دفاع کے مطابق محکمہ نے امام نجیب الرحمٰن کو پہلے آزمائشی بنیاد پر بھرتی کیا تھا جس کے بعد انہیں مستقل عہدہ دیا گیا۔
محکمہء دفاع کے سربراہ جنرل ایرک گستاون Erik Gustavsonنے تقریب میں محکمہء کی نمائندگی کی جبکہ اسلامک مشاورتی تنظیم کے جنرل سیکرٹری مہتاب افسر نے تقریر کی ۔
NTB/UFN