رواں سال میں ماہ جنوری سے لے کر ماہ جون تک پناہ گزین کیمپوں سے کل ایک سو ترتالیس افارد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ان میں وہ کم عمر بچے بھی شامل ہیں جنہیں اٹھارہ سال کی عمر تک پہنچنے پر ان کے وطن واپس بھیجا جانا تھا۔جبکہ ایسے افراد بھی ہیں جنہیں ناروے کا رہائشی ویزہ نہ مل سکا تھا۔
نارویجن محمکہء امیگریشن کی ڈائیریکٹر نے ایک گفتگو میں بتایا کہ یہ افراد اس ملک سے نکل جانے کے خوف سے فرارہوئے ہوں گے۔
NTB/UFN