ناروے کی چار فیصدآبادی تارکین وطن پر مشتمل

ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق ناروے میں بسنے والے تارکین وطن کی تعداد 217.200 تک پہنچ گئی ہے جو کہ پچھلے برس سترہ لاکھ تک تھی۔ان میں سب سے ذیادہ اکثریت صومالین پناہ گزینوں کی ہے جبکہ اس کے بعد عراقی اور تیسرے نمبر پر شامی پناہ گزین ہیں۔اس کے بعد ایرتھریا کا نمبر آتا ہے۔ جبکہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار افراد ناروے میں بطور پناہ گزین داخل ہوئے تھے۔اس کے علاوہ ہر چھ میں سے ایک فرد کا تعلق کسی دوسرے ملک سے ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں