نارویجن شپنگ کمپنی میں تین سو چھتیس میٹر 336-meter طویل NIS نامی آئل ٹینکر اور اسکا جڑواں بحری جہاز Eco Leader ایکو لیڈر کو رجسٹرڈ کیا گیا۔یہ دونوں بحری جہاز نارویجن شپنگ کمپنی Awilco کے بحری بیڑے میں شامل کیے گئے ہیں جبکہ انکی تعمیر کورین کمپنی ڈائیوو نے کی ہے۔اس وقت نارویجن کمپنیوں میں رجسٹرڈ ہونے والے کل بحری جہازوں کی تعداد پانچ سو پینسٹھ ہے جس میں اس سال کے آخر تک مزید تیس بحری جہازوں کا اضافہ متوقع ہے۔
NTB/UFN