فریدرکستاد میں Cicignonسییگ نون کے علاقے میں ایک مکان میں ایک ستر سالہ شخص کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا گیا۔یہ واقعہ منگل کی شام کوسوا دس بجے کے قریب پیش آیا۔پولیس نے فوری طور پر فریدرکستاد سے اس شخص کو اوسلو کے ہسپتال میں پہنچا دیا۔جہاں اب اسش خس کی زندگی خطرے سے باہر ہے۔تاہم وہ ابھی تک شدید زخمی ہے۔اس شخص نے اپنے بیان میں بتایا کہ دو افراد کے درمیان خاندان میں جھگڑا ہوا تھا۔جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا۔
NTB/UFN