MEDIA CELL
MRS.NIGHAT KHAN PMLN (USA)
+92 303 4660705
PRESS RELEASE
پاکستان مسلم لیگ (ن) امریکہ کی رہنماء نگہت خان کی وزیر اعظم پاکستان سے اہم ملاقات
اسلام آباد ( پ ر ) پاکستان مسلم لیگ امریکہ کی رہنماء محترمہ نگہت خان نے وزیر اعظم پاکستان سے اہم ملاقات کی۔مسلم لیگی رہنماء نے ملاقات کے دوران اوورسیز پاکستانیز اور لیگی کارکنان کے مسائل کے بارے میں وزیر اعظم کو آگاہ کیا ۔محترمہ نگہت خان نے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کوآئندہ انتخابات میں حمائیت کی مکمل یقین دھانی کروائی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر کینیڈا کے معروف آرکیٹیکٹ جاوید خان بھی موجود تھے ۔