نارویجن ائیرلائن کے پائلٹ کی شراب نوشی پر برطرفی اور سزا

گزشتہ موسم گرماء میں نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس کے ایک پائلٹ کو قبل از پرواز شارب نوشی پر پرواز پر جانے سے روک دیا گیا۔ پائلٹ پر درامن ی عدالت میں مقدمہ چلای اگیا اور پانچ ماہ کی غیر مشروط سزا سنائی گئی۔جبکہ ائیر لائن سے بھی برطرف کر دیا گیا۔
پائلٹ کے نشے میں ہونے کا پتہ اس وقت چلا جب معمول کے مطابق عملہ کی الکوحل چیک کی جا رہی تھی۔پائلٹ کے خون میں اعشاریہ چار فیصد الکوحل موجود تھی۔جبکہ اعشاریہ دو فیصد الکوحل کی اجازت ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں