ہفتہ کی صبح آٹھ بجے پولیس نے اوسلو میں پانچ افراد کو ڈاکے اور تشدد کی وادات میں ملوث تھے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق گرونے لوکا کے علاقے میں ایک شخص کو سرمیں بوتل مار کر زخمی کر دیا گیا۔پولیس جب جائے واردات پرپہنچی وہاں سے آٹھ افراد فرار ہو گئے۔جبکہ ایک فرد کے سر پر گہرے زخم آئے اسکی فوری طور پر مرہم پٹی کر دی گئی۔اس کے علاوہ ایک شخص کو لوٹ لیا گیا۔ابتدائی طور پر چار افراد کو گرفتار کا گیا۔اس کے بعد پانچویں شخص کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔پولیس نے ان افراد پر افراد کو پبلک مقام پہ دیدہ دلیری سے لوٹنے اور تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔
NTB/UFN