ناروے میں بلڈ کینسر میں مبتلاء دس میں سے آٹھ بچے صحتیاب

ناروے میں ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق بلڈ کینسر یعنی لیوکیمیاء leukaemia میں مبتلاء بچوں کی اکثریت علاج کے بعد صحتیاب ہو جاتی ہے۔اس وقت جرمنی آسٹریا اور آسٹریلیا کے ممالک ناروے میں بلڈ کینسر کے علاج میں سبقت لے گئے ہیں۔تاہم ناروے میں کینسر سوسائٹی کے صدر کا کہنا ہے کہ مجھے ناروے میں کینسر کے بہترین علاج کی رپورٹ دیکھ کربالکل حیرت نہیں ہوئی کیونکہ ہم لوگ اس لیے دنیا میں کینسر کے علاج کے لیے ٹاپ پر ہیں کیونکہ ہم لوگ جدید تحقیقی علاج کو فوری طور پر اپنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
شمالی کارپوریشن کی وجہ سے ہم لوگ کینسر کا کامیاب علاج کرنے کے قابل ہوئے ہیں۔شمالی کارپوریشن سن انیس سو اسی سے کینسر کے علاج میں مہارت رکھتی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں