گذشتہ ہفتے صوبہ اوسفولڈکے شہرآشم میں کاؤنٹی نے خواتین اوراٹھارہ سال سے ذیادہ عمر کی لڑکیوں کے لیے رات آٹھ بجے سے بارہ بجے تک
خصوصی سیل لگائی۔مارکیٹ میں مرد حضرات کو شاپنگ کرنے اور داخل ہونے کی پابندی تھی۔یہاں مختلف دوکانوں پر سیل لگائی گئی تھی جبکہ شاپنگ کے لیے آنے والی خواتین کی ضیافت بھی کی گئی۔
NTB/UFN