اکتیس جنوری کو پہلا سپر چاند گرہن

اکتیس جنوری بروز بدھ سال دو ہزار اٹھارہ کو پہلا سپر چاند گرہن ہو گا۔اس سے سپر چاندگرہن سن دو ہزار پندرہ میں وقوع پذیر ہوا تھا۔اس چاند گرہن میں چاند مکمل اور زمین کے انتہائی قریب ہو جاتا ہے۔جب چاند گرہن مکمل ہو اسے سپر لیو نر ایکلپ lunar eclip یا سپر چاند گرہن کہا جاتا ہے۔اس دوران سورج کی شعاعیں زمین کی سطح سے ٹکرا کر چاند پر منعکس ہوتی ہیں جو کہ سرخی مائل بنقشئی رنگ کی حامل ہوتی ہیں۔اس رنگت کی شعاعیں طلوع آفتاب کے وقت منعکس ہوتی ہیں۔جو کہ چاند کی سطح سے ٹکراتی ہیں اور چاند سے سرخ روشنی کا انعکاس ہوتا ہے۔اس لیے اسے سپر چاند گرہن کہا جاتا ہے۔اس قسم کا چاند گرہن بہت نایاب ہوتا ہے۔
NRK/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں