ناروے میں تارکین وطن میں بیروزگاری کی شرح میں کمی

ناروے میں تارکین وطن میں پچھلے برسوں کیدوران بیروزگاری کی شرح پانچ اعشاریہ چھ سے کم ہو کر زیرو اعشاریہ نو رہ گئی ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق پچھلے سال کی نسبت بیروزگاری کی شرح تارکین وطن میں کم ہو کر 1.7% رہ گئی تھی جبکہ واتین میں اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔
جبکہ سب سے ذیادہ بیروزگاری کی شرح افریقی ممالک سے آنے والے تارکین وطن میں ریکارڈ کی گئی جو کہ نو فیصد تھی۔لیکن اسے اس تناظر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ان میں سے اکثریت پناہ گزینوں کی تھی لیکن اس گروپ میں بھی بیروزگاری میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔عام طور سے وہ ایک ہزار 1,581 پانچ سو اٹھاون افراد جو کہ بیروزگار تھے انکا تعلق مشرقی یورپ سے تھا۔
UFN/NTB

اپنا تبصرہ لکھیں