برفانی تودے کی وجہ سے چھٹیوں کا پروگرام منسوخ

نارویجن صوبے فن لینڈ میں سارنس کی رہائشی بینتے نے ٹی وی ٹو کو بتایا کہ اس کے گھر کے عین اوپر ایک برفانی تودہ نمودار ہو گیا ہے۔اس کی تصویر اسکی پڑوسن کمیلا Camilla Daae Qualeنے اسے بھیجی۔اس سے پہلے ہم لوگ یہ سوچ رہے تھے کہ ہم لوگ ہٹ پر جائیں یا نہیں ۔لیکن یہ تصویر دیکھنے کے بعد ہم نے نہ جانے کا حتمی فیصلہ کر لیا نہ جانے کا۔اس کے علاوہ ہٹ کے نظام نکاسی میں بھی خرابی پیدا ہو ئی تھی۔اس کے علاوہ ہٹ کا نظام نکاسی بھی خراب ہو چکا ہے۔
یہ واقعہ سب سے پہلے روزنامہ فن مارک کو بتایا گیا تھا۔اس کے بعد ٹی وی ٹو پر بھی یہ بیان دیا گیا۔پڑوس کا گھر تو خطرے سے باہر ہے لیکن ہم لوگ یہاں پھنس گئے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں