اوسلو میں معروف تفریحی پارک نئے سیزن کے لیے شروع

اوسلو کے مضافاتی علاقے ونٹر برو میں واقع معروف تفریحی پارک جو بچوں اور بروں میں یکساں مقبول ہے اکیس اپریل سے کھل رہا ہے۔ یہ پارک ہفتہ وار تعطیلات اور عوامی چھٹیوں کے روز بھی کلے گا۔اس پارک میں اس سال اس پارک کو تیس برس مکمل ہو جائیں گے۔
ناروے کے مقبول ترین پارک تھوزند فرید میں اب تک سن اٹھارہ سو اٹھاسی 1988 سے بارہ ملین افراد تفریح حاصل کر چکے ہیں۔
آپ اس پارک میں تیس سے ذائد مختلف جھولوں اور تفریحات سے لطفاندوز ہو سکتے ہیں ۔جن میں سے چند یہ ہیں۔Ragnarok, ThunderCoaster, Speed ??Monster, SpinSpider or Thors Hammer ۔ اس کے علاوہ پارک میں چھوٹے بچوں کے لیے سواری کے کئی جھولے ،دلچسپ بھوت بنگلہ جبکہ ایک واٹر پارک بھی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں