اوسفولڈ کے شہروں میں موسم گرما کے ملبوسات کے فیشن شوز

موسم گرماء کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں نت نئے ریڈی میڈ ملبوسات بھی آ گئے ہیں۔یہ ملبوسات کہنہ مشق ڈیزائنر وں کے تیار کردہ ہیں۔ملبوسات کے ڈیزائن متعارف کروانے کے لیے کمپنیوں نے مشترکہ طور پر فیشن شز کا ہتمام کیا ہے جو کہ مختلف شہروں کی مارکیٹوں میں کروایا گیا۔


اس سلسلے میں گزشتہ روز اوسفولڈ کے شہرآشم میں بھی ملبوسات کا فیشن شو کروایا گیا جسے بڑی تعداد میں مقامی افراد نے دیکھا۔فیشن شو سے پہلے حضرین کو گفٹ کارڈز اور تحائف بھی دیے گئے۔
source urdufalak.net

اپنا تبصرہ لکھیں