اوسلو کی یونیورسٹیوں میں نقل کے رجحان میں اضافہ

ایک حالیہ سروے کے مطابق سن دو ہزار گیارہ سے لے کر سن دو ہزار سولہ تک کے عرصے میں اوسلو کی چار یونیورسٹیوں کے طلباء میں امتحانات کے دوران بہت ذیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اوسلو کے ہائی اسکول (UiO) میں سن دو ہزار ایک میں صرف ایک طلابعلم نے نقل کی تھی جب کہ پچھلے برس یونیورسٹی میں نقل کرنے والے طلباء کی تعداد ستر تھی۔ آرٹ یونیورسٹی کے اسی طلباء نے سن دو ہزار سولہ میں نقل کی۔مشیرThorstad نے کہا کہ ان میں یونیورسٹی اور گھر سے دینے والے امتحانات شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ کنٹرول گھر کے امتحانات سے سن دو ہزار گیارہ میں شروع کیا گیا۔ایک سال میں ہی نقل کرنے والے طلباء کی تعداد گیارہ سے سینتیس تک جا پہنچی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں