سترہ سالہ افغان مہاجر قتل کے الزام میں گرفتار

ناروے میں سن دو ہزار پندرہ میں کم سن پناہ گزین کی حیثیت سے آنے والے سترہ سالہ افغان مہاجر کو اٹھارہ سالہ افغان شخص کے قتل کے الزام میں گفتار کر لیا گیا۔یہ واقعہ Vads248, وادسوئے میں پیش آیا۔
ملزم کے وکیل صفائی نے کہ اکہ پہلے اسکا نفسیاتی معائنہ کیا جائے گا اس کے بعد اس پرمقدمہ چلایا جائے گا۔
ملزم کی کیس کی سماعت سوموار یا منگل کے روز کی جائے گی۔یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں