ا
خصوصی پروگرام
رپورٹ نمائندہ خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ
چودہ اگست کے روز پاکستان کے یوم آزادی پر انٹر کلچرل وومن گروپ نے پاکستانی سفارت خانے میں بچوں کے ملی نغموں کا پروگرام پیش کیا۔ جسے پاکستانی سفیر اور تمام مہمانوں نے بہت سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔پروگرام کی تیاری انٹر کلچرل گروپ کیجانب سے روبینہ صاحبہ نے کروائی۔انہوں نے مختلف شہروں سے پاکستانی بچوں کو پروگرام کی تیاری ایک ماہ تک کروائی۔پروگرام میں اوسلو کے علاوہ موس شہر کے پاکستانی بچوں نے بھی حصہ لیا۔اس موقع پر بچوں نے پاکستانی ملی نغمے اور ترانے پیش
کیے۔
بچوں کے گروپ میں سیکنڈری اسکول کی طالبہ حاجرہ پیش پیش تھیں۔
source.urdufalak.net