اوسلو کے مضافاتی علاقے آلنا بی دیل فیورست میں انتیس ۲۹ ستمبر کو صبح گیارہ بجے بچوں کے کھیلوں کا انعقاد ہو رہا ہے۔بچوں میں صحتمند رجحانات اور جسمانی فٹنس کو فروغ دینے کے لیے سب اس پروگرام میں بھرپور حصہ لے کر اسے کامیاب بنائیں۔
منتظم اعلیٰ اور معاونین پروگرام
شنے، غزالہ نسیم