تنزانیہ میں ہم جنس پرستوں کی تلاش

تنزانیہ میں پال نامی Paul Makonda er guvern248r ایک شخص نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ انہیں جہاں کہیں کوئی ہم جنس پرست نظر آئے اسے اطلاع دیں تاکہ وہ ان پر حملہ کرے۔ پال نے ہم جنس پرستوں پر حملہ کرنے کے لیے ایک گروپ ترتیب دیاہے۔انٹر نیشنل ایمنسٹی نے اس بات کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے کہ تنزانیہ میں ہم جنس پرستوں کی آزادی پر یہ ایک حملہ ہے اور یہ لوگ تنزانیہ میں محفوطظ نہیں۔
امنسٹی کے یوآن نانی یو کی Joan Nanyuki کا کہنا ہے کہ اس وجہ سے ملک میں نفرت پھیلنے کا خدشہ ہے۔تنزانیہ کے قانون کے مطابق ہم جنس پرستی جرم ہے۔یہ قانون اس وقت بنا تھا جب یہاں برطانوی حکومت کا قبضہ تھا۔ہم جنس پرستی کی زا عمر قید تک ہو سکتی ہے۔پال کا کہانا ہے کہ اس کے اس اقدام پر اسے لوگوں کی مخالفت کا سمانا کرنا پڑ سکتا ہے تاہم اس کے خیال میں لوگوں کی ناراضگی برداشت کرنا اللہ کی ناراضگی سے بہتر ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں