سڑک سے اترنے والے ٹرک نے رہائشی عمارت کو ٹکر مار دی
واد سو میونسپلٹیKrampenes in Vads248 کے علاقے کرامنیس میں ہفتہ کی رات ایک ٹرک نے سڑک کے کنارے واقع ایک گھر کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں سڑک کے کھمبے اکھڑ گئے اوربڑا مالی نقصان ہوا۔ تاہم گھر کے افارد اس وقت گھر پر موجود تھے اور انہیں کسی قسمکا جانی نقصان نہیں پہنچا۔ ڈرائیور کو بھی ٹرک میں سے بخیریت نکال لیا گیا جبکہ اسے معمولی خراشیں آئی ہیں۔
NTB/UFN