کرستلی فولکت پارٹی ) ( KrFکے مینڈٹ کے مطابق اس وقت اوسلو کاؤنٹی میں تین سو چالیس نئے اساتذہ بھرتی کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بل کرسمس سے پہلے پاس کیا گیا تھا۔
اس کے علاوہ کئی دوسرے شہروں میں اساتذی کی کمی ہے۔نئے پاس کیے جانے والے بل کے مطابق اس وقت پرائمری اسکول میں ایک ٹیچر کے ذمہ سولہ طلبہ کا گروپ جبکہ سیکنڈری لیول پر ایک کلاس میں ذیادہ سے ذیادہ اکیس طلبہ ہونے چاہیئیں ۔
اس کے علاوہ فن مارک کاؤنٹی میں صرف ایک ٹیچر کی آسامی خالی ہے۔
NTB/UFN