جمعرات کی صبح سات بجے ایک ٹرک کا شیشہ توڑ کر چور اسکے اندر موجود کاغذات اور نیویگیٹر لے اڑا۔تفصیلات کے مطابق جب ٹرک ڈرائیور اپنے روزمرہ کے معمول کے مطابق صبح ٹرک لے کر کام پر جانے لگا اس نے ٹرک کا دروازہ ٹوٹا ہوا پایا۔جبکہ اس کے ندر موجود ضروری کاغذات غائب تھے۔جس کی وجہ سے ٹرک چلانا ممکن نہیں تھا۔ٹرک ڈرائیور نے نا معلوم چور کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن میں رپورٹ لکھوا دی ہے۔پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔
UFN