سوموار کی صبح سینڈویکا کے ایک گیس اسٹیشن میں ہائیدروجن گیس کا ٹینک ایک دھماکہ ہوا۔تاہم کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔صرف دو افراد ہسپتال میں طبی امداد کے لیے داخل ہیں۔مقامی ہائیڈروجن گیس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائیڈروجن ٹینک میں دھماکہ ایک غیر متوقع حادثہ ہے تاہم اس پر تحقیق کی جا رہی ہے۔
ایک مقامی عینی شاہد کے مطابق وہ جب لنچ بریک میں کھانا کھانے بیٹھا اس نے ایک زوردار دھماکہ کی آواز سنی جو قریبی گیس اسٹیشن سے آئی تھی۔ یہ دھماکہ قریبی گیس کے اسٹیشن یو این او ایکس سے آئی تھی۔ اس واقعہ کے بعد یو این او کے تما ماسٹیشن علاقے میں بندکر دئے گئے۔
NTB/UFN