اوسلو میں پاکستانی سفا رتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح

رپورٹ نمائندہء خصوصی
اوسلو میں تیرہ جولائی کی سہ پہر ہولمن وائین میں واقع اکیس نمبر کی عمارت میں نئے پاکستانی سفات خانے کی پرچم کشائی اور افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں اوسلو کی اہم شخصیات اور پاکستانی میڈیا اور تنظیموں کے اہم افراد کو مدعو کیا گیا تھا۔اس موقع پر پاکستانی سفیر جناب نے پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے نئی عمارت کو خوش آئند اور ناروے میں بسنے والے پاکستانیوں کے لیے ایک خوشگوار تبدیلی قرار دیا۔
محترم سفیر صاحب کی تقریر کے بعد کیک کاٹا گیا جس پر سبز پرچم بنا ہوا تھا۔اس کے بعد تقریب کے شرکاء کی تواضع چائے اور لذیذ دیسی کھانوں سے کی گئی۔
source: urdufalak.net

اپنا تبصرہ لکھیں