اوسلو کے صوبائی النتخابات کے سلسے میں پاکستانی کمیونٹی سے ضروری گزارش

افشاں رفیق اوسلو سے کنزرویٹو پارٹی کی رکن ہیں اور انکا نمبر اوسلو کی لسٹ پر بائیس ہے۔ جو لوگ دوسری پارٹیز کو ووٹ دے رہے ہیں ان سے یہ درخواست ہے کہ وہ افشاں رفیق کے نام پر بھی نشان لگا دیں یا پھر دوسری پارٹی کی لسٹ پر بھی لکھ سکتے ہیں۔
یہ اس لیے اہم ہے کہ وہ پاکستانی کمیونٹی کی خاتون سیاستدان ہیں اور انکا منشور ہم سب کیلیے بہت فائدہ مند ہے۔ووٹ پر افشاں رفیق کا نمبر بائیس ہے۔آپ اس نمبر پہ نشان ضرور لگائیں۔اس سے انہیں ایک پوائنٹ ملے گا جو ان کے لیے اور ہماری کمیونٹی کے لیے فائدہ مند ہو گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں