اتوار کی سہ پہر شی مسجد کے زیر اہتمام نیچرل تھراپی کا تعارفی پروگرام منعقد کیا گیا۔شی اور لانگ ہاؤس کی خواتین نے اس پروگرام میں حصہ لیا اور بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔پروگرام کی میزبانی شی مسجد کی معلمہ نے کی جبکہ نیورو تھراپسٹ ساجدہ پروین نے انسانی ذہن اور نفسیاتی عوال اور سوچ کا زندگی کے معمولات پر اثرات کے بارے میں سیر حاصل معلومات ی۔انہوں نے بتایا کہ انسانی مسائل کا حل اسکے دماغ میں موجود ہے۔
پروگرام میں ساجدہ صاحبہ نے خواتین کے سوالات کے جوابات بھی دیے اور آخر میں عملی مذہنی مشق بھی کروائی۔پروگرام کے آخر میں شی مسجد کی جانب سے حاضرین کی تواضع ریفریشمنٹ اور فروٹ سے کی گئی۔
NTB/UFN