چالیس فیصد افراد ذہنی مسائل کا شکار

ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق ہر داس افراد میں سے چار افاراد ذہنی مسائل کا شکار ہیں۔یہ سروے دس اکتوبر کو ذہنی صحت کا عالمی دن منانے کے سلسلے میں کیا گیا۔ان افراد نے بتایا کہ جب وہ اپنی دماغی صحت کی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں۔ان کا خاندان اور دوست اس وقت ساتھ دیتے ہیں۔جبکہ انکے ساتھ کام کرنے والے بھی انکا ساتھ دیتے ہیں۔
جبکہ نفسیاتی صحت کے لیے دوستوں اور خاندانکے افراد کے علاوہ ایسے نا معلوم افراد بھی ہیں جو گفتگو کرتے ہیں۔یہ لوگ چیٹ سروس پر دستیاب ہوتے ہیں۔ناروے میں ہنی صحت سے متعلق پروگرام کا آغاز سن دو ہزار تین سے ہوا۔جو کہ محکمہء صحت کے اشتراک سے چلایا جا رہا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں