ناروے کی تاریخ کی کم عمر ڈاکٹر

سترہ سالہ آئینہ موساوی کو میڈیکل کالج میں داخلہ مل گیا ہے۔تجزیہ نگاروں کے مطابق اگر موساوی ٹھیک وقت میں میڈیکل کا امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ ناروے کی کم عمر ترین ڈاکٹر قرار پا سکتی ہیں۔
آٗینہ نے بتایا کہ میٹرک کے بعد کالج میں ایک کلاس آگے پڑھنے کی اجازت مل گئی تھی۔کیونکہ انکی تعلیمی کارکردگی اچھی تھی۔اگر وہ درست وقت میں ڈاکٹر ی کا امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہو گئیں وہ تئیس سال کی عمر مین داکٹر بن جائیں گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں